جرابیں پہن کر نماز پڑھنا درست ہے یا نہیں؟
:سوال
جرابیں پہن کر پاؤں میں نماز پڑھنا درست ہے یا نہیں ؟ زید کہتا ہے کہ جبکہ ان کے پہنے سے ٹخنے بند ہو گئے تو نماز مکروہ ہوگی۔
:جواب
زید کا قول غلط ہے، موزے پہن کر نماز پڑھنا بہتر ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 301

مزید پڑھیں:وضو، غسل اور نماز کے فرائض اور احکام
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia Jild 01, Fatwa 04 PDF

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top