HomeAll Fatawaنماز میں گلوبند، رومال یا پگڑی سے پیشانی چھپانا کیسا؟:سوال گلو بند یا پگڑی یا رومال سے پیشانی چھپی ہے تو سجدہ درست ہو گا یا نہیں؟:جوابسجدہ درست ہے اور نماز مکروہ۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 301مزید پڑھیں:جرابیں پہن کر نماز پڑھنا درست ہے یا نہیں؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE کونسی مسجد بڑی مسجد میں شمار ہوگی؟ Share this with others