جہاں لوگ نماز پڑھ رہے ہوں وہاں بلند آواز سے قرآن پڑھنا کیسا؟
:سوال
جہاں لوگ نماز پڑھ رہے ہوں وہاں بلند آواز سے قرآن پڑھنا کیسا ؟
: جواب
حدیث صحیح میں قرآن مجید باۤو از ایسی جگہ پڑھنے سے جہاں لوگ نماز پڑھ رہے ہوں ممانعت فرمائی ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 338

مزید پڑھیں:نفل نماز افضل ہے یا تلاوت قرآن؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  بروز جمعہ اذان کے بعد نماز کے لئے اعلان جائز ہے یا نا جائز ؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top