HomeAll Fatawaاسم جلالت اللہ کے الف کو حذف کر کے پڑھا تو نماز جائز ہے یا نہیں؟:سوال اسم جلالت ” اللہ ” کے الف کو حذف کر کے پڑھے تو نماز جائز ہے یا نہیں ؟:جوابنماز جائز مگر قصدا کرے تو حرام و گناہ۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 328مزید پڑھیں:اسم جلالت اللہ کے لام کو پر کرنا سنت ہے یا نہیں؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE جو شخص صرف فرائض پڑھے سنت ادا نہ کرے اسکے پیچھے نماز کا حکم Share this with others