HomeAll Fatawaامام نے قرآت میں غلطی کی جس سے معنی بگڑ گیا تو نماز کا حکم؟:سوال امام نے قرآت میں تین آیات کے بعد غلطی کی، جس سے معنی بگڑ گیا، نماز کا کیاحکم ہے؟:جوابفسادمعنی اگر ہزار آیت کے بعد ہو نماز جاتی رہے گی۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 351مزید پڑھیں:قرآت میں سورۃ شروع کر کے کوئی اور سورۃ پڑھنا کیسا؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE Fatawa Rizvia jild 06, Fatwa 436 Share this with others