امام کی بغیر اجازت دوسرا شخص نماز پڑھا سکتا ہے یا نہیں؟
:سوال
جس مسجد میں امام مقرر موجود ہو اس کی بغیر اجازت دوسرا شخص نماز پڑھا سکتا ہے یا نہیں؟
:جواب
بے اس کی اجازت کے دوسرے کو امامت نہ چاہئے جبکہ وہ امام معین صالح امامت ہو یعنی سی تیح العقیدہ کہ قرآن عظیم صحیح پڑھے اور اس کا فسق ظاہر نہ ہو۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 503

مزید پڑھیں:تعزیتوں میں مرثیہ پڑھنے والے کے پیچھے نماز کا حکم؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  اگر دو صاحب کسی شخص کا روزہ زبردستی تڑ واد یں ان کے لیے کیا حکم ہے؟ اور جو صاحب روزہ توڑ یں وہ کیا کریں ؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top