تعزیتوں میں مرثیہ پڑھنے والے کے پیچھے نماز کا حکم؟
:سوال
ایک مسجد کے امام کو تعزیوں میں مرھیے پڑھتے دیکھا گیا ہے، اس کے پیچھے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
:جواب
تعزیوں اور آج کل مرثیوں کا پڑھنا بدعت یا فسق سے خالی نہیں اور دونوں صورتوں میں ایسے شخص کے پیچھے خالی نماز مکروہ ہے۔
(ج6،ص502)
READ MORE  عورتیں مشکل کشا علی کا روزہ رکھتی ہیں کیسا ہے؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top