ہندوستانی زمینیں عشری ہیں یا خراجی
:سوال
ہندوستان کی زمینیں کس قسم میں آتی ہیں؟
:جواب
ہندوستان میں مسلمانوں کی زمینیں خراجی نہ سمجھی جائیں گی جب تک کسی خاص زمین کی نسبت خراجی ہونا دلیل شرعی سے ثابت نہ ہو۔ بلکہ وہ عشری ہیں یا نہ عشری نہ خراجی، اور دونوں صورتوں میں ان کا وظیفہ ( مقرر شدہ زکوۃ کی ادائیگی ) عشر ہے۔
مزید پڑھیں:زمین پر عشر اور خراج کی صورتیں
READ MORE  سجدہ سہو کہ بعد قعدہ میں آنے والے نمازی کا حکم

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top