HomeAll Fatawaنوافل کی جگہ قضاۓ عمری پڑھنا:سوالجو عام نوافل نمازوں کے بعد پڑھے جاتے ہیں، وہ پڑھے جائیں یا ان کی جگہ قضائے عمری پڑھی جائے؟:جواب خالی نفلوں کی جگہ بھی قضائے عمری پڑھے۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 158مزید پڑھیں:مسلمان تجدید ایمان کرے تو اسکے ذمے نماز، روزے، زکوۃ کا حکم؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE عشر تمام پیدوار پر ہوگا یا اخرجات نکال کر صرف منافع خالص کا؟ Share this with others