HomeAll Fatawaہاتھ ملا کر دعا کرنی چاہئے یا ہاتھ علیحدہ علیحدہ کر کے؟:سوال ہاتھ ملا کر دعا کرنی چاہئے یا ہاتھ علیحدہ علیحدہ کر کے؟:جواب دونوں ہاتھوں میں کچھ فاصلہ ہو۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 328مزید پڑھیں:تنزیل سے کون سی سورۃ مراد ہے؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE صحیح العقیدہ عالم کی جگہ جاہل کو امام بنانے والے کا شرعی حکم Share this with others