ہاتھ کھول کر نماز ادا کرنا کیسا ہے؟
:سوال
زید سنی المذہب ہے اور اس نے کسی وجہ سے ہاتھ کھول کر نماز پڑھی، کیا حکم ہے؟
:جواب
نماز ہو جائے گی مگر بکراہت لترك السنة ( ترک سنت کی بنا پر ) اعادہ چاہنے علی وجہ الاستحباب ( اعادہ مستحب ہے)۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 312

مزید پڑھیں:فرض، وتر اور سنت فجر کب بیٹھ کر پڑھنے کی اجازت ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  امام کا رکوع میں سجدہ تلاوت کی نیت کرنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top