:سوال
جس نے فرض یا تر اویح جماوعت سے نہ پڑھے ہوں تو کیا وہ وتروں کی جماعت میں شامل ہو سکتا ہے؟
:جواب
تحقیق یہ ہے کہ جس نے فرض جماعت سے پڑھے اور تراویح تنہا وہ تو جماعت وتر میں شریک ہو سکتا ہے، اور جس نے فرض تنہا پڑھے ہوں اگر چہ تراویح جماعت سے پڑھی ہوں وہ وتر کی جماعت میں داخل نہیں ہو سکتا۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 605