فجر کی سنتوں کی طرح نفل ادا کرنا
:سوال
ایک جگہ پڑھا ہے کہ سنت فجر کی پہلی رکعت میں سورہ کفرون اور دوسری میں سورۂ اخلاص پڑھے، کیا اس ترکیب سے نفل بھی پڑھ سکتے ہیں؟
:جواب
سنت فجر میں نبی صلی اللہ تعالی علیہ و سلم سے مروی و ماثو رسنت وہی ہے کہ پہلی رکعت میں سورہ کفرون اور دوسری میں اخلاص اور الم نشرح اور الم ترکیف پڑھنا مشائخ سے بطور عمل مروی ہے جس کا فائدہ دفع اعداء ہے اور یہ کہ نوافل میں اختیار ہے جس طرح جو چاہے پڑھے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 448

مزید پڑھیں:فاتحہ کے بعد ایک بڑی آیت یا تین چھوٹی آیات کا پڑھنا واجب
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 04, Fatwa 218

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top