:سوال
وہ شخص جس نے کہ فجر کی سنتیں نہ پڑھی ہوں اور دس بارہ منٹ طلوع میں باقی ہوں نماز پڑھا سکتا ہے یا نہیں
:جواب
دس بارہ منٹ میں سنتیں اور فرض دونوں ہو سکتے ہیں سنتیں پڑھ کر نماز پڑھائے ، اگر وقت بقدر فرض ہی کے باقی ہے تو آپ ہی سنتیں چھوڑے گا پھر اگر جماعت میں کسی نے ابھی سنتیں نہ پڑھیں یا جس نے پڑھیں وہ قابل امامت نہیں تو جس نے نہ پڑھیں وہی امامت کرے گا اور اگر وقت میں وسعت ہے تو سنت قبیلہ کا ترک گناہ ہے اور اُس کی امامت مکروہ ہے

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 325

مزید پڑھیں:بغیر کسی عذر کہ عشاء کی نماز آدھی رات سے لیٹ پڑھنے کا حکم
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  میت کو دوبارہ غسل دینے کی کوئی حاجت نہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top