HomeAll Fatawaطلوع آفتاب ہونے کے کتنی دیر کے بعد نماز قضا پڑھنے کا حکم ہے؟:سوالطلوع آفتاب ہونے کے کتنی دیر کے بعد نماز قضا پڑھنے کا حکم ہے؟:جوابطلوع کے بعد کم از کم بیس 20 منٹ کا انتظار واجب ہے۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 325مزید پڑھیں:وہ شخص جس نے کہ فجر کی سنتیں نہ پڑھی ہوں اور دس بارہ منٹ طلوع میں باقی ہوں نماز پڑھا سکتا ہے یا نہیںنوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE تراویح میں امام کو جان بوجھ کر بہکانے والے کا حکم Share this with others