:سوال
ہمارے قصبہ میں صرف ایک ہی جامع مسجد ہے، اُس میں نماز جمعہ ہوتی تھی اور ایک عید گاہ قریب آبادی کے ہے اس میں نماز عید پڑھی جاتی ہے فی الحال بوجہ کثرت سب نمازیوں کی گنجائش نہیں ہوتی ، اس لئے عید گاہ میں جمعہ پڑھتے ہیں اُس روز جامع مسجد بالکل خالی رہتی ہے ایسی حالت میں کوئی باز پرس نہیں ؟
:جواب
جائز ہے۔ کچھ نقصان نہیں ، نہ کوئی مواخذہ۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 354