آستین اوپر کو چڑھا کر نماز پڑھنے میں کس قدر نقصان ہے؟
:سوال
آستین اوپر کو چڑھا کر نماز پڑھنے میں کس قدر نقصان ہے؟
:جواب
نماز مکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہوگی ، اگر نہ پھیرے گا تو گنہ گار رہے گا۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 297

مزید پڑھیں:نماز کے اندرا گر ٹوپی گر جائے تو اٹھانا چاہئے یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  ظہر کی آذان ظہر کا وقت شروع ہونے سے پہلے کہی گئی ، اس کا کیا حکم ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top