دعائے قنوت اونچی آواز سے پڑھنا کیسا؟
:سوال
دعائے قنوت اونچی پڑھنا منع ہے تو کیا اونچی پڑھنے والے کو گناہ ہوگا ؟
:جواب
امام و مقتدی سب آہستہ پڑھیں ۔۔ ۔ مگر اخفاء واجب نہیں کہ جہر گناہ ہو۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 535،536

مزید پڑھیں:تراویح یا تہجد میں شبینہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  امام کا محراب میں کھڑے ہونے کی کراہت کا کیا سبب ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top