امام کا محراب میں کھڑے ہونے کی کراہت کا کیا سبب ہے؟
:سوال
امام کا محراب میں کھڑے ہونے کی کراہت کا کیا سبب ہے؟
:جواب
ایک قول کے مطابق امام کے حال کا مشتبہ ہونا اور ایک قول پر یہود کے ساتھ تشابہ لیکن اصح قول کے مطابق مکان کا مختلف ہو جانا ہے اور ایک وجہ امام محمد کے قول کا اطلاق ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 348

مزید پڑھیں:چادر پہن کر نماز ادا کرنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 02, Fatwa 42

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top