دو نمازوں کا جمع کرنا جائز ہے یا نہیں؟
:سوال
دو نمازوں کا جمع کرنا جائز ہے یا نہیں؟
:جواب
اللہ عزوجل نے اپنے نبی کریم علیہ افضل الصلوۃ و تسلیم کے ارشادات سے نماز فجر کا ایک خاص وقت جدا گانا مقرر فرمایا ہے کہ نہ اس سے پہلے نماز کی صحت نہ اس کے بعد تاخیر کی اجازت ظہرین عرفہ (عرفہ کی ظہر اور عصر)عشائین مزدلفہ( مزدلفہ کی مغرب عشاء) کے سوا دو نمازوں کا قصداً ایک وقت میں جمع کرنا سفرا حضرا ہرگز کسی طرح جائز نہیں قران عظیم واحادیث دصحاح سید المرسلین صلی اللہ تعالی علیہ وسلم اس کی ممانعت پر شاہد عدل ہے

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 160

مزید پڑھیں:تنگ وقت میں نماز ادا کرنے والے کو اللہ تعالی ویل فرماتا ہے اور آپ خود تنگ وقت ادا فرماتے ہیں اس کی تفصیل بیان فرمائیے گا
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 06, Fatwa 596

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top