داڑھی کتروانے والے کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا؟
:سوال
ایک شخص داڑھی کتر وا کر مٹھی سے کم کرتا ہو اس کے پیچھے نماز کا کیا حکم ہے؟ اسی طرح متکبر کے پیچھے نماز کا کیا حکم ہے؟
:جواب
داڑھی کتروانے والے کو امام بنانا گناہ ہے اور اس کے پیچھے نماز مکروہ تحریمی، اور مغرور متکبر اس سے بھی بدتر جبکہ وہ علی الاعلان تکبر سے معروف و مشہور ہو۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 344

مزید پڑھیں:واحدۃ میں تنوین اور وقف کا قائدہ
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  قاضی کے مقرر کردہ شخص کا امامت کروانا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top