:سوال
جو شخص داڑھی اپنی مقدار شرع سے کم رکھتا ہے اور ہمیشہ تر شوا تا ہے، اس کا امام کر نا نماز میں شرعاً کیا حکم رکھتا ہے؟
:جواب
وہ فاسق معلن ہے اور اسے امام کرنا گناہ، اور اسے کے پیچھے نماز پڑھنی مکروہ تحریمی۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 544