چار پائی پر نماز پڑ ھنا جائز ہے یا نہیں؟
سوال
چارپائی پر نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟اور یہ جو مشہور ہے کہ اگلی امتوں میں کچھ لوگ چار پائی پر نماز پڑھنے کے سبب بندر ہو گئے یہ بات ثابت ہے یا نہیں؟
جواب
اصل ان مسائل میں یہ ہے کہ جو چیز ایسی ہو کہ سجدہ میں سر اس پر مستقر ہو جائے یعنی اس کا دبنا ایک حد پر ٹھہر جائے کہ پھر کسی قدر مبالغہ کرے اس سے زائد نہ دبے ایسی چیز پر نماز جائز ہے خواہ ہو چارپائی ہو یا زمین پر رکھا ہوا گاڑی کا کھٹولا یا کوئی شے
اور یہ جو جاہلوں میں بلکہ عورتوں میں مشہور ہیں کہ اگلی امتوں میں کچھ لوگ چار پائی پر نماز پڑھنے سے منسخ ہو گئے محض غلط و باطل ہے
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 05, Fatwa 388

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top