یوم عاشورا کے نفل پڑھنے چاہیں یا نہیں؟
:سوال یوم عاشورا کے نفل پڑھنے چاہیں یا نہیں؟ :جواب عاشور!ایام فاضلہ (فضیلت والے دنوں میں ) سے ہے اور نماز بہترین عبادات اور اوقات فاضلہ میں اعمال صالحہ کی تکثیر قطعاً مطلوب و مندوب مگر اس دن نوافل معینہ بطریق مخصوصہ میں جو حدیث روایت کی جاتی ہے علماء سے موضوع و باطل بتاتے […]