کیا اہلسنت کے مذہب میں امامت حق خاندانی ہے؟
:سوال کیا اہلسنت کے مذہب میں امامت حق خاندانی ہے کہ امام کے بعد اُس کے خاندان سے باہر جانا اُن کی حق تلفی ہے؟ :جواب اہلسنت کے مذہب میں امامت حق خاندانی نہیں کہ یہ رافضیوں میں بھی جاہل رافضیوں کا خیال ہے، اسی بنا پر ان کے نزدیک امامت بعد حضور سید عالم […]