کیا نا بالغ بالغین کی امامت کر سکتا ہے؟
:سوال
کیا نا بالغ بالغین کی امامت کر سکتا ہے؟
:جواب
بالغوں کی امامت مذہب اصح میں مطلقاً نہیں کر سکتا حتی کہ تراویح ونافلہ میں بھی۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 478

مزید پڑھیں:اگر تراویح میں کوئی بالغ حافظ نہ ملے تو کیا کریں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  کیا حدیث ضعیف پر عمل کے لیے ضروری ہے کہ کوئی صحیح حدیث بھی موجود ہو؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top