امامت کا بیان

کیا عالم کے پیچھے نماز نبی ﷺ کے جیسی ہے؟

کیا عالم کے پیچھے نماز نبی ﷺ کے جیسی ہے؟

All Fatawa, امامت کا بیان, فتاوی رضویہ جلد 6, نماز کے احکام و مسائل

:سوال کیا یہ الفاظ عالم کے پیچھے نماز ایسی ہے جیسے نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے پیچھے حدیث پاک میں ہیں؟ : جواب خاص یہ لفظ کہ عالم کے پیچھے نماز ایسی ہے جیسے نبی اکرم صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کے پیچھے کسی حدیث میں نظر سے نہیں گزرے، ہاں یہ […]

کیا عالم کے پیچھے نماز نبی ﷺ کے جیسی ہے؟ Read More »

کیا امامت کے لئے خوش الحانی ضروری و شرط ہے؟

کیا امامت کے لئے خوش الحانی ضروری و شرط ہے؟

All Fatawa, امامت کا بیان, فتاوی رضویہ جلد 6, نماز کے احکام و مسائل

: سوال بعض لوگ کہتے ہیں کہ امامت کے لئے خوش الحانی ضروری و شرط ہے؟ :جواب امام کے لئے خوش الحانی کچھ ضرور نہیں جو اسے ضروری و شرط بتائے ، شرع مطہر پر افتراء کرتا ہے، بلکہ خوش الحانی بعض وقت مضر ہوتی ہے کہ اس کے سبب آدمی اتراتا ہے یا کم

کیا امامت کے لئے خوش الحانی ضروری و شرط ہے؟ Read More »

یتیموں کا مال کھانے والے کے پیچھے نماز کا حکم؟

یتیموں کا مال کھانے والے کے پیچھے نماز کا حکم؟

All Fatawa, امامت کا بیان, فتاوی رضویہ جلد 6, نماز کے احکام و مسائل

: سوال حافظ کریم بخش امام مسجد یتیموں کا مال پوشیدہ لے جانے میں شریک ہوا اور اقرار بھی کیا، اس سبب سے مقتدیوں نے اقتدا کرنا چھوڑ دی، آیا مقدیوں نے صحیح کیا ؟ اگر وہ امام توبہ کرلے تو کیا حکم ہے؟ :جواب پر ایا مال بے اذن شرعی لینا چوری اور گناہ

یتیموں کا مال کھانے والے کے پیچھے نماز کا حکم؟ Read More »

وہ کون کون شخص ہیں مسلمانوں میں جن کے پیچھے نماز درست نہیں؟

وہ کون کون شخص ہیں مسلمانوں میں جن کے پیچھے نماز درست نہیں؟

All Fatawa, امامت کا بیان, فتاوی رضویہ جلد 6, نماز کے احکام و مسائل

:سوال وہ کون کون شخص ہیں مسلمانوں میں جن کے پیچھے نماز درست نہیں؟ :جواب بہت لوگ ہیں از اں جملہ غیر مقلدین اور رافضی اور وہ وہابی جن کی بدعت حد کفر تک پہنچی ہے، سیدنا امام خلف اعظم رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں” الصلوة خلف اهل الهواء لا تجوز ” ترجمہ: اہل

وہ کون کون شخص ہیں مسلمانوں میں جن کے پیچھے نماز درست نہیں؟ Read More »

سود خور، رشوت خور اور جھوٹے کے پیچھے نماز کا حکم؟

سود خور، رشوت خور اور جھوٹے کے پیچھے نماز کا حکم؟

All Fatawa, امامت کا بیان, فتاوی رضویہ جلد 6, نماز کے احکام و مسائل

:سوال سود خور، رشوت خور جو شخص جھوٹی گواہی دیتا ہے اور جو شخص بعض اوقات نماز چھوڑ دیتا ہے ان سب کے پیچھے نماز جائز ہے یا نہیں؟ :جواب سود خور اور رشوت خور اور جھوٹی گواہی دینے والا اور قصداً بعض اوقات نماز چھوڑ دینے والا یہ سب فاسق ہیں اور فاسق کے

سود خور، رشوت خور اور جھوٹے کے پیچھے نماز کا حکم؟ Read More »

کیا کچہری میں مقدمہ ہارنے سے کوئی جھوٹا ثابت ہو جائے گا؟

کیا کچہری میں مقدمہ ہارنے سے کوئی جھوٹا ثابت ہو جائے گا؟

All Fatawa, امامت کا بیان, فتاوی رضویہ جلد 6, نماز کے احکام و مسائل

:سوال ایک شخص کسی پر کورٹ کچہری میں کوئی دعوی کرے اور مقدمہ ہار جائے تو کیا اس کا جھوٹا ہونا ثابت ہو جائے گا؟ :جواب کچہری میں مقدمہ ہار جانے سے جھوٹا ہونا ثابت نہیں ہوتا، کچہریوں میں ہزاروں بار جھوٹے سچے اور نیچے جھوٹے ٹھہرتے ہیں، انگریزی کچہریاں تو شرع مظہر سے علاقہ

کیا کچہری میں مقدمہ ہارنے سے کوئی جھوٹا ثابت ہو جائے گا؟ Read More »

صحیح العقیدہ عالم کی جگہ جاہل کو امام بنانے والے کا شرعی حکم

صحیح العقیدہ عالم کی جگہ جاہل کو امام بنانے والے کا شرعی حکم

All Fatawa, امامت کا بیان, فتاوی رضویہ جلد 6, نماز کے احکام و مسائل

:سوال اگر امامت علماء کا حق ہے تو جولوگ سنی صحیح العقیدہ قابل امامت عالم کی جگہ کسی جاہل کو امام بنانے کی کوشش کریں ان کا شرعاً کیا حکم ہے؟ : جواب بیشک جو عالم دین کے مقابل جاہلوں کو امام بنانے میں کوشش کرے وہ شریعت مطہرہ کا مخالف اور اللہ و رسول

صحیح العقیدہ عالم کی جگہ جاہل کو امام بنانے والے کا شرعی حکم Read More »

میلاد شریف میں نہ آنے والے کے پیچھے نماز کا حکم؟

میلاد شریف میں نہ آنے والے کے پیچھے نماز کا حکم؟

All Fatawa, امامت کا بیان, فتاوی رضویہ جلد 6, نماز کے احکام و مسائل

:سوال میلاد شریف کی مجلس کے حاضر نہ ہونے والے کے پیچھے اور وقت ولادت قیام سے کراہت کرنے والے کے پیچھے نماز درست ہے یا نہیں؟ : جواب مجلس مبارک کی عدم حاضری اور قیام سے کراہت اگر بر بنائے وہا بیت نہ ہو مثلاً اس وقت حاضری کی فرصت نہیں کسی امر اہم

میلاد شریف میں نہ آنے والے کے پیچھے نماز کا حکم؟ Read More »

عورت کا حرام حمل اپنے گھر کروانے والے کی امامت کا حکم

عورت کا حرام حمل اپنے گھر کروانے والے کی امامت کا حکم

All Fatawa, امامت کا بیان, فتاوی رضویہ جلد 6, نماز کے احکام و مسائل

:سوال ایک شخص مدت دراز سے امامت کرتا ہے، اس نے اپنے گھر میں حرام کرایا اور ایک عورت کا حرام حمل اپنے گھر میں کروایا تو اب اس کو امامت کرنی چاہئے یا نہیں؟ :جواب اگر ثابت ہو کہ اس نے حرام کروایا یا حرام کا سامان جمع کیا یا حرام میں کسی طرح

عورت کا حرام حمل اپنے گھر کروانے والے کی امامت کا حکم Read More »

تعزیتوں میں مرثیہ پڑھنے والے کے پیچھے نماز کا حکم؟

تعزیتوں میں مرثیہ پڑھنے والے کے پیچھے نماز کا حکم؟

All Fatawa, امامت کا بیان, فتاوی رضویہ جلد 6, نماز کے احکام و مسائل

:سوال ایک مسجد کے امام کو تعزیوں میں مرھیے پڑھتے دیکھا گیا ہے، اس کے پیچھے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ :جواب تعزیوں اور آج کل مرثیوں کا پڑھنا بدعت یا فسق سے خالی نہیں اور دونوں صورتوں میں ایسے شخص کے پیچھے خالی نماز مکروہ ہے۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر

تعزیتوں میں مرثیہ پڑھنے والے کے پیچھے نماز کا حکم؟ Read More »

Scroll to Top