مکرویات نماز کا بیان

امام کا دو ستونوں کے بیچ اور اونچی جگہ کھڑا ہونا کیسا

امام کا دو ستونوں کے بیچ اور اونچی جگہ کھڑا ہونا کیسا

All Fatawa, امامت کا بیان, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد7, مکرویات نماز کا بیان, نماز کے احکام و مسائل

:سوال امام کا دوستونوں کے بیچ میں اور مقتدیوں سے تین گرہ اونچی جگہ پر کھڑا ہونا کیسا ہے؟ :جواب امام کا دوستونوں کے بیچ میں کھڑا ہونا مکروہ ہے۔اسی طرح امام کا تمام مقتدیوں سے بلند جگہ میں ہونا بھی مکروہ ۔ سنن ابی داؤد میں حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی […]

امام کا دو ستونوں کے بیچ اور اونچی جگہ کھڑا ہونا کیسا Read More »

آستین چڑھا کر نماز نہ پڑھنے کی دلیل

آستین چڑھا کر نماز نہ پڑھنے کی دلیل

All Fatawa, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد7, مکرویات نماز کا بیان, نماز کے احکام و مسائل

:سوال زید نے منع کرنے پر کہ آستین چڑھا کر نماز نہ پڑھا کرو آستین اُتار لیا کرو، جواب دیا کہ کس کا قول ہے، کسی حدیث میں ہے اور اس کا راوی کون ہے؟ :جواب رسول اللہ صل اللہ تعالی علیہ وسلم کا ارشاد ہے، صحیحین کی حدیث ہے، عبداللہ بن عباس رضی اللہ

آستین چڑھا کر نماز نہ پڑھنے کی دلیل Read More »

نماز کے اندرا گر ٹوپی گر جائے تو اٹھانا چاہئے یا نہیں؟

نماز کے اندرا گر ٹوپی گر جائے تو اٹھانا چاہئے یا نہیں؟

All Fatawa, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد7, مکرویات نماز کا بیان, نماز کے احکام و مسائل

:سوال نماز کے اندرا گر ٹوپی گر جائے تو اٹھانا چاہئے یا نہیں؟ :جواب اٹھالینا افضل ہے جبکہ بار بار نہ گرے اور اگر تذلل و انکسار کی نیت سے سر برہنہ رہنا چاہے تو نہ اٹھا نا افضل۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 297 مزید پڑھیں:آستین چڑھا کر نماز نہ پڑھنے کی

نماز کے اندرا گر ٹوپی گر جائے تو اٹھانا چاہئے یا نہیں؟ Read More »

آستین اوپر کو چڑھا کر نماز پڑھنے میں کس قدر نقصان ہے؟

آستین اوپر کو چڑھا کر نماز پڑھنے میں کس قدر نقصان ہے؟

All Fatawa, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد7, مکرویات نماز کا بیان, نماز کے احکام و مسائل

:سوال آستین اوپر کو چڑھا کر نماز پڑھنے میں کس قدر نقصان ہے؟ :جواب نماز مکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہوگی ، اگر نہ پھیرے گا تو گنہ گار رہے گا۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 297 مزید پڑھیں:نماز کے اندرا گر ٹوپی گر جائے تو اٹھانا چاہئے یا نہیں؟ نوٹ: اس فتوی کو

آستین اوپر کو چڑھا کر نماز پڑھنے میں کس قدر نقصان ہے؟ Read More »

سجدہ میں جاتے وقت شلوار کو اوپر کرنا کیسا؟

سجدہ میں جاتے وقت شلوار کو اوپر کرنا کیسا؟

All Fatawa, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد7, مکرویات نماز کا بیان, نماز کے احکام و مسائل

:سوال بعض شخص نماز میں رکوع کے بعد سجدہ کو جاتے وقت دونوں ہاتھوں سے دونوں پانچوں کو گھٹنوں سے اوپر کو چھڑا لیا کرتے ہیں یعنی ہر رکعت میں ایسا ہی کرتے ہیں اس کی نسبت کیا حکم ہے؟ :جواب مکروہ ہے۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 296 مزید پڑھیں:آستین اوپر کو

سجدہ میں جاتے وقت شلوار کو اوپر کرنا کیسا؟ Read More »

مکروہ کا کیا اثر پڑتا ہے؟ مطلق مکروہ سے کون سا مراد ہوتا ہے؟

مکروہ کا کیا اثر پڑتا ہے؟ مطلق مکروہ سے کون سا مراد ہوتا ہے؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد 6, مکرویات نماز کا بیان, نماز کے احکام و مسائل

:سوال مکروہ کا کیا اثر پڑتا ہے؟ اور مطلق مکروہ سے کون سا مکر وہ مراد ہوتا ہے؟ :جواب  کراہت کا اثر ناپسندی اور اس کا اوسط درجہ ا ساءت ہے یعنی برا کیا اور اعلیٰ درجہ کراہت تحریم اُس کا اثر گنہگار ومستحق عذاب ہونا مطلق مکروہ غالب تحریم کا افادہ کرتا ہے اور

مکروہ کا کیا اثر پڑتا ہے؟ مطلق مکروہ سے کون سا مراد ہوتا ہے؟ Read More »

Scroll to Top