سجدہ میں جاتے وقت شلوار کو اوپر کرنا کیسا؟
:سوال
بعض شخص نماز میں رکوع کے بعد سجدہ کو جاتے وقت دونوں ہاتھوں سے دونوں پانچوں کو گھٹنوں سے اوپر کو چھڑا لیا کرتے ہیں یعنی ہر رکعت میں ایسا ہی کرتے ہیں اس کی نسبت کیا حکم ہے؟
:جواب
مکروہ ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 296

مزید پڑھیں:آستین اوپر کو چڑھا کر نماز پڑھنے میں کس قدر نقصان ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  ہندو جہاں مردے جلاتے ہوں وہاں پر عید گاہ بناہ کر نماز پڑھنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top