قرات کا بیان

نمازوں میں قرآت بالجہر اور خفی کی وجہ کیا ہے؟

نمازوں میں قرآت بالجہر اور خفی کی وجہ کیا ہے؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد 6, قرات کا بیان, نماز کے احکام و مسائل

:سوال نماز ظہر و عصر میں جو قرآت بالجبر نہیں پڑھی جاتی باقی شام اور عشاء و فجر کی نماز میں بالجہر پڑھی جاتی ہے اس کی وجہ سے مطلع فرمائیے؟ :جواب یہ احکام ہیں بندے کو حکم ماننا چاہئے حکمت کی تلاش ضرور نہیں۔ اس کے دو سبب بتائے جاتے ہیں ایک ظاہری کہ […]

نمازوں میں قرآت بالجہر اور خفی کی وجہ کیا ہے؟ Read More »

ہر نماز میں کتنی مرتبہ اور کس مقام پر بسم الله پڑھنی چاہیے؟

ہر نماز میں کتنی مرتبہ اور کس مقام پر بسم الله پڑھنی چاہیے؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد 6, قرات کا بیان, نماز کے احکام و مسائل

:سوال ہر نماز میں کتنی مرتبہ اور کس کس مقام پر بسم الله الرحمن الرحیم پڑھنا چاہئیے؟ : جواب سورہ فاتحہ کے شروع میں بسم الله الرحمن الرحیم سنت ہے اور اس کے بعد اگر کوئی سورت اول سے پڑھے تو اس پر بسم اللہ کہنا مستحب ہے اور کچھ آیتیں کہیں اور سے پڑھے

ہر نماز میں کتنی مرتبہ اور کس مقام پر بسم الله پڑھنی چاہیے؟ Read More »

فاتحہ کے بعد ایک بڑی آیت یا تین چھوٹی آیات کا پڑھنا واجب

فاتحہ کے بعد ایک بڑی آیت یا تین چھوٹی آیات کا پڑھنا واجب

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد 6, قرات کا بیان, نماز کے احکام و مسائل, واجبات کا بیان

:سوال سورۂ فاتحہ کے بعد تین چھوٹی آیات یا ایک بڑی آیت ملانا واجب ہے، اس بڑی آیت میں کم از کم کتنے حروف ہونے چاہئیں؟ :جواب رد المحتار میں کم از کم میں حرف در کار بتائے ، وان كان فيه كلام بیناه علی هامشه، ترجمہ: اگر چہ اس میں کلام ہے جسے ہم

فاتحہ کے بعد ایک بڑی آیت یا تین چھوٹی آیات کا پڑھنا واجب Read More »

سورۃ اخلاص کی پہلی آیت کو دوسری سے ملا کر پڑھنا

سورۃ اخلاص کی پہلی آیت کو دوسری سے ملا کر پڑھنا

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد 6, قرات کا بیان, نماز کے احکام و مسائل

:سوال قل هو الله احد) میں دال پر تنوین ہے اس کو کسرہ دے کر ما بعد سے وصل کر کے نماز میں پڑھے نماز ہو گئی یا نہیں؟) :جواب نون تنوین کو کسرہ دے کر لا م میں ملا کر پڑھنا جائز ہے کوئی حرج نہیں ، نہ اس سے نماز میں کوئی خلل

سورۃ اخلاص کی پہلی آیت کو دوسری سے ملا کر پڑھنا Read More »

امام کا متشابہ لگنے پر آیات کا دوبارہ دہرانا کیسا؟

امام کا متشابہ لگنے پر آیات کا دوبارہ دہرانا کیسا؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد 6, قرات کا بیان, نماز کے احکام و مسائل

:سوال امام کو متشابہ لگا اور اوپر کی دو ایک آیت کو لوٹا یا اور دُہرایا تو اس صورت میں دہرانے سے نماز میں کچھ خلل تو نہ آئے گا ؟ :جواب دہرانے سے کچھ نقصان نہیں ، ہاں اگر تین بار سبحان اللہ کہنے کی قدر پر کا کھڑارہا تو سجدہ سہو آتا۔ بحوالہ

امام کا متشابہ لگنے پر آیات کا دوبارہ دہرانا کیسا؟ Read More »

امام بھول گیا تو اسے لقمہ دینے سے نماز میں حرج نہیں

امام بھول گیا تو اسے لقمہ دینے سے نماز میں حرج نہیں

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد 6, قرات کا بیان, نماز کے احکام و مسائل

: سوال امام کو قرأت میں مغالطہ لگا اور وہ چھوٹی تین آیت سے زیادہ پڑھ چکا ہے، اس کو لقمہ دینے سے نماز میں حرج تو نہیں آئے گا ؟ :جواب کسی کے نماز میں صحیح بتانے سے کچھ فساد نہ آئے گا اگر چہ ہزار آیتیں پڑھ چکا ہو۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد

امام بھول گیا تو اسے لقمہ دینے سے نماز میں حرج نہیں Read More »

نماز میں کتنی قرآت فرض ہے اور کتنی واجب؟

نماز میں کتنی قرآت فرض ہے اور کتنی واجب؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد 6, قرات کا بیان, نماز کے احکام و مسائل

:سوال نماز میں کتنی قرآت فرض ہے اور کتنی واجب ؟ اور اس کے نہ پڑھنے سے کیا حکم گا ؟ :جواب نماز میں ایک آیت پڑھنا فرض ہے مثلا (الحمد لله رب العلمين) اس کے ترک سے نماز نہ ہوگی اور پوری سورہ فاتحہ اور اس کے بعد تین آیتیں چھوٹی چھوٹی یا ایک

نماز میں کتنی قرآت فرض ہے اور کتنی واجب؟ Read More »

پہلی رکعت میں سورۃ الناس اور دوسری میں فلق پڑھنا کیسا؟

پہلی رکعت میں سورۃ الناس اور دوسری میں فلق پڑھنا کیسا؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد 6, قرات کا بیان, نماز کے احکام و مسائل

:سوال امام نے پہلی رکعت میں (قل اعوذ برب الناس )پڑھی دوسری میں (قل اعوذ برب الفلق پڑھی) اور آخر میں سجدہ سہو کیا، اس مسئلہ کا حکم بیان فرمائیے۔ :جواب اگر بھول کر ایسا کیا نماز میں حرج نہیں اور سجدہ سہو نہ چاہئے تھا اور قصداً ایسا کیا تو گناہگار ہوگا نماز ہوگئی

پہلی رکعت میں سورۃ الناس اور دوسری میں فلق پڑھنا کیسا؟ Read More »

جس آیت پر لا لکھا ہو اس پر وقف کرنا کیسا؟

جس آیت پر لا لکھا ہو اس پر وقف کرنا کیسا؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد 6, قرات کا بیان, نماز کے احکام و مسائل

:سوال آیت (0) جس پر “لا” لکھا ہو اس پر وقف کرنا کیسا؟ اگر نماز میں اس پر رکوع کر دیا تو جائز ہے یا نہیں؟ :جواب ہر آیت پر وقف مطلقاً بلا کراہت جائز بلکہ سنت سے مروی ہے، رہارکوع اگر معنی تام ہو گئے ۔۔ جب تو اصلا حرج نہیں، اگر معنی بے

جس آیت پر لا لکھا ہو اس پر وقف کرنا کیسا؟ Read More »

ایک بڑی آیت یا تین چار چھوٹی آیات کی قرآت کرنا کیسا؟

ایک بڑی آیت یا تین چار چھوٹی آیات کی قرآت کرنا کیسا؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد 6, قرات کا بیان, نماز کے احکام و مسائل

:سوال اول رکعت میں ایک بڑی آیت اور دوسری رکعت میں دو تین چار چھوٹی آیتیں پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ :جواب بے شک جائز بلا کراہت ہے۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 344 مزید پڑھیں:جس آیت پر لا لکھا ہو اس پر وقف کرنا کیسا؟ نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے

ایک بڑی آیت یا تین چار چھوٹی آیات کی قرآت کرنا کیسا؟ Read More »

Scroll to Top