سورۃ اخلاص کی پہلی آیت کو دوسری سے ملا کر پڑھنا
:سوال
قل هو الله احد) میں دال پر تنوین ہے اس کو کسرہ دے کر ما بعد سے وصل کر کے نماز میں پڑھے نماز ہو گئی یا نہیں؟)
:جواب
نون تنوین کو کسرہ دے کر لا م میں ملا کر پڑھنا جائز ہے کوئی حرج نہیں ، نہ اس سے نماز میں کوئی خلل ، اور یہاں وقف بھی ” ج” کا ہے جو وصل کی اجازت دیتا ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 348

مزید پڑھیں:فاتحہ کے بعد ایک بڑی آیت یا تین چھوٹی آیات کا پڑھنا واجب
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  قعدہ اولی کیا یا نہیں اس میں شک ہو تو سجدہ سہو کرنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top