جسے لوگ ناپسند کرتے ہوں اسے امام بنانا کیسا؟
:سوال جس امام سے شہر کے مسلمان بوجہ شرعی ناراض ہوں اور اس کے پیچھے نماز نہ پڑھیں تو اس حالت میں اس کا امام ہونا جائز ہے یا نہیں؟ :جواب صورت مسئولہ میں اسے امام ہونا حلال نہیں ، جو ا سے امام بنائے گا گناہگار ہوگا، حضور پر نو رسید عالم صلی اللہ […]