تراویح میں اجرت کے بغیر اگر لوگ خدمت کریں تو اسکا حکم
:سوال میں حافظ قرآن ہوں ، تراویح میں قرآن کی اجرت نہیں لینا چاہتا مگر لوگ دیتے ہیں کیا کروں ؟ اگر لے کر اپنے استاد کو دے دوں تو کیسا ہے؟ :جواب مولی سبحانہ و تعالی ایسے بندوں کو برکت دے جو قرآن عظیم پر اجرت لینے سے بچیں آپ صاف کہہ دیں کہ […]
تراویح میں اجرت کے بغیر اگر لوگ خدمت کریں تو اسکا حکم Read More »