فتاوی جات

تہجد کے بارے میں آئمہ کرام کا موقف

تہجد کے بارے میں آئمہ کرام کا موقف

All Fatawa, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد7, نماز کے احکام و مسائل, وتر و نوافل کا بیان

:سوال احناف کے نزدیک تو تہجد مستحب ہے، دیگر ائمہ کا کیا موقف ہے؟ :جواب بعض علمائے مالکیہ و شافعیہ۔۔ جانب سنیت گئے، اور بعض ائمہ تابعین حسن بصری و عبید و سلمانی ومحمد بن سیرین قائل وجوب ہوئے ۔ قول وجوب کو تو جمہور علمائے مذاہب اربعہ رو فرماتے اور مخالف جماعت بتاتے ہیں۔۔۔ […]

تہجد کے بارے میں آئمہ کرام کا موقف Read More »

نماز تہجد واجب ہے یا سنت؟ اگر سنت ہے تو مؤکدہ یا غیر مؤکدہ؟

نماز تہجد واجب ہے یا سنت؟ اگر سنت ہے تو مؤکدہ یا غیر مؤکدہ؟

All Fatawa, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد7, نماز کے احکام و مسائل, وتر و نوافل کا بیان

:سوال نماز تہجد واجب ہے یا سنت؟ اگر سنت ہے تو مؤکدہ یا غیر مؤکدہ؟ : جواب تجد سنت مستحبہ ہے تمام مستحب نمازوں سے اعظم واہم ، قرآن و احادیث حضور پرنورسید المرسلین صلی الله تعالی علیہ وسلم اس کی ترغیب سے مالا مال ، عامہ کتب مذہب میں اسے مندوبات و مستحبات سے

نماز تہجد واجب ہے یا سنت؟ اگر سنت ہے تو مؤکدہ یا غیر مؤکدہ؟ Read More »

رمضان میں وتر عشاء کی نماز کے ساتھ ضروری ہے یا نہیں؟

رمضان میں وتر عشاء کی نماز کے ساتھ ضروری ہے یا نہیں؟

All Fatawa, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد7, نماز کے احکام و مسائل, وتر و نوافل کا بیان

:سوال رمضان شریف میں عشاء کی نماز فرض جس نمازی تہجد گزار یا غیر تہجد گزار نے جماعت کے ساتھ ادا کی ہو اس کو نماز وتر جماعت کے ساتھ ادا کرنا ضرور ہے یا نہیں؟ : جواب کسی کو بھی ضرور نہیں بلکہ افضلیت میں اختلاف ہے ، ہمارے اصل مذہب میں افضل یہی

رمضان میں وتر عشاء کی نماز کے ساتھ ضروری ہے یا نہیں؟ Read More »

رمضان میں وتر باجماعت پڑھنا افضل ہے یا بوقت تہجدا کیلئے؟

رمضان میں وتر باجماعت پڑھنا افضل ہے یا بوقت تہجدا کیلئے؟

All Fatawa, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد7, نماز کے احکام و مسائل, وتر و نوافل کا بیان

:سوال رمضان میں وتر باجماعت پڑھنا افضل ہے یا بوقت تہجدا کیلئے؟ :جواب وتر رمضان المبارک میں ہمارے علمائے کرام قدست اسرار ہم کو اختلاف ہے کہ مسجد میں جماعت سے پڑھناا فضل ہے یا مثل نماز گھر میں تنہا، دونوں قول با قوت ہیں اور دونوں طرف تصحیح وترجیح ۔ اول کو یہ مزیت

رمضان میں وتر باجماعت پڑھنا افضل ہے یا بوقت تہجدا کیلئے؟ Read More »

نیا کپڑا اور جوتا پہن کر نفل پڑھنا کیسا ہے؟

نیا کپڑا اور جوتا پہن کر نفل پڑھنا کیسا ہے؟

All Fatawa, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد7, نماز کے احکام و مسائل, وتر و نوافل کا بیان

:سوال نیا کپڑا اور جوتا پہن کر نفل پڑھنا کیسا ہے؟ :جواب نیا کپڑا پہن کر نفل پڑھنا بہتر ہے کےیو نہی نیا جو تا بھی اگر اس پنجہ اتنا کڑا نہ ہو کہ پاؤں کی کسی انگلی کا پیٹ زمین سے نہ لگنے دے ایسا ہو گا تو نماز نہ ہوگی۔ بحوالہ فتاوی رضویہ:

نیا کپڑا اور جوتا پہن کر نفل پڑھنا کیسا ہے؟ Read More »

ادائے نماز کے بعد جماعت میں شریک ہونے کی نیت

ادائے نماز کے بعد جماعت میں شریک ہونے کی نیت

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد7, نماز کے احکام و مسائل, وتر و نوافل کا بیان

:سوال جو شخص نماز ظہر و عشاء باجماعت پڑھ چکا خواہ امام تھا یا مقتدی اب دوسری جماعت قائم ہوئی وہ شریک جماعت ہوا تو وہ نیت نماز کی کیا کرے؟ :جواب نفل کی نیت چاہئے،” فان الفريضة في الوقت لا تكرر، وفي الحديث لا يصلى بعد صلوة مثلها” ترجمہ: کیونکہ وقتی فریضہ میں تکرار

ادائے نماز کے بعد جماعت میں شریک ہونے کی نیت Read More »

جنازہ کی جائے نماز سے کڑتا یا اور کپڑا بنانا جائز ہے یا نہیں

جنازہ کی جائے نماز سے کڑتا یا اور کپڑا بنانا جائز ہے یا نہیں

All Fatawa, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد7, مکرویات نماز کا بیان, نماز کے احکام و مسائل

:سوال مردہ کی نماز پڑھانے کے واسطے جو جائے نماز ملتی ہے اس سے کرتا یا کچھ اور کپڑا بنوانا جائز ہے یانہیں؟ اور اگر جائز نہیں تو اس سے جو نماز مفروضہ پڑھی گئی وہ لوٹائی جائے گی یا نہیں؟ اور اُس کفن سے یہ جائے نماز کے واسطے کپڑا نکالناجائز ہے یا نہیں

جنازہ کی جائے نماز سے کڑتا یا اور کپڑا بنانا جائز ہے یا نہیں Read More »

امام کے سر پر عمامہ نہ ہو اور مقتدی کے ہو تو نماز کا حکم

امام کے سر پر عمامہ نہ ہو اور مقتدی کے ہو تو نماز کا حکم

All Fatawa, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد7, مکرویات نماز کا بیان, نماز کے احکام و مسائل

:سوال امام کے سر پر عمامہ نہ ہو اور مقتدی کے عمامہ ہوتو کسی کی نماز میں کچھ خلل آتا ہے یا نہیں؟ :جواب کسی کی نماز میں کچھ فل نہیں، عمامہ مستحبات نماز سے ہے اور ترک مستحب سےخلل در کنار کرا ہت بھی نہیں آتی” وذلك لأن التعميم من سن الروائد و من

امام کے سر پر عمامہ نہ ہو اور مقتدی کے ہو تو نماز کا حکم Read More »

چوری کا کپڑا پہن کر نماز کا کیا حکم ہے؟

چوری کا کپڑا پہن کر نماز کا کیا حکم ہے؟

All Fatawa, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد7, مکرویات نماز کا بیان, نماز کے احکام و مسائل

:سوال چوری کا کپڑا پہن کر نماز کا کیا حکم ہے؟ : جواب چوری کا کپڑا پہن کر نماز پڑھنے میں اگر چہ فرض ساقط ہو جائے گا لان الفساد مجاور ( کیونکہ فساد نماز سے باہر ہے) مگر نماز مکروہ تحریمی ہوگی” للاشتعال على المحرم ”(حرام چیز پر مشتمل ہونے کی وجہ سے )

چوری کا کپڑا پہن کر نماز کا کیا حکم ہے؟ Read More »

مسجد کے حجرہ میں اکیلے نماز ادا کرنا کیسا؟

مسجد کے حجرہ میں اکیلے نماز ادا کرنا کیسا؟

All Fatawa, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد7, مکرویات نماز کا بیان, نماز کے احکام و مسائل

:سوال مسجد کے حجرہ میں کوئی شخص علیحدہ نماز پڑھے تو اس کی نماز ہوگی یا نہیں؟ : جواب مسجد کے حجرہ میں فرضوں کے سوا اور نمازیں پڑھنا بہتر ہے یہاں تک کہ فرائض کے قبل و بعد کے سنن مؤکدہ میں بھی بر بنائے اصل حکم افضل یہی ہے کہ غیر مسجد میں

مسجد کے حجرہ میں اکیلے نماز ادا کرنا کیسا؟ Read More »

Scroll to Top