:سوال
چوری کا کپڑا پہن کر نماز کا کیا حکم ہے؟
: جواب
چوری کا کپڑا پہن کر نماز پڑھنے میں اگر چہ فرض ساقط ہو جائے گا لان الفساد مجاور ( کیونکہ فساد نماز سے باہر ہے) مگر نماز مکروہ تحریمی ہوگی” للاشتعال على المحرم ”(حرام چیز پر مشتمل ہونے کی وجہ سے ) کہ جائز کپڑے پہن کر اس کا اعادہ و اجب ”كالصلوة في الأرض المغصوبة سواء بسواء ”( جس طرح مغصو بہ زمین پر نماز کا حکم اور یہ برابر ہے)۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 394