جمعہ الوداع میں قضاۓ عمری کرنا کیسا؟
:سوال رمضان المبارک کے آخری جمعہ میں عوام الناس امام کی اقتداء میں پانچ وقتی نماز قضا عمری پڑھتے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ اس سے تمام عمر کی قضا نمازیں ادا ہو گئیں، یہ درست ہے یا ممنوع ؟ :جواب فوت شدہ نمازوں کے کفارہ کے طور پر یہ جو طریقہ ( قضائے […]