کیا بسم اللہ ہر سورت کے ساتھ نازل ہوئی؟
: سوال سنا ہے کہ بسم اللہ شریف ہر سورت کے ساتھ نازل ہوئی ، تو کیا اس سے یہ سمجھ نہیں آتا کہ یہ قرآن کی 114آیتیں کہلائیں گی ؟ :جواب مجرد تکر رنزول ہرگز موجب تعدد نہیں ورنہ قائلان تکرار نزول فاتحہ قرآن عظیم میں دوسورہ فاتحہ مانتے کہ ان کے نزدیک فاتحہ […]