زكوة کی رقم مدرسہ میں دینا جائز ہے یا نہیں؟
:سوال مال زكوة مدرسہ اسلامیہ میں دینا جائز ہے یا نہیں؟ :جواب مدرسہ اسلامیہ اگر صیح اسلامیہ خاص اہلسنت کا ہو۔ نیچریوں، وہابیوں، قادیانیوں، رافضیوں، دیوبندیوں وغیر ہم مرتدین کا نہ ہو تو اس میں مال زکوۃ اس شرط پر دیا جاسکتا ہے کہ مہتم اس مال کو جدا رکھے اور خاص تملیک فقیر کے […]