حج کے لیے رقم جمع کی اس پر زکوۃ اور قربانی کا کیا حکم ہے؟
:سوال زید زیارت حرمین شریفین کے لیے رقم جمع کر رہا ہے، اب وہ عرصہ ڈیڑھ سال سے صاحب نصاب ہو گیا تو اس کو صدقہ فطروز کوۃ و قربانی کرنا چاہئے یا نہیں؟ :جواب اس پر زکوۃ فرض ہے اور صدقہ قربانی واجب۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 140 مزید پڑھیں:اولاد اور […]
حج کے لیے رقم جمع کی اس پر زکوۃ اور قربانی کا کیا حکم ہے؟ Read More »