فتاوی رضویہ جلد 6

ضمیر جمع متکلم کے الف کا حکم

ضمیر جمع متکلم کے الف کا حکم

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد 6, قرات کا بیان, نماز کے احکام و مسائل

:سوال امام اس طرح قرآت کرتا ہے کہ ضمیر جمع متکلم “نا” کا الف سنائی نہیں دیتا، اس کا کیا حکم ہے؟ :جواب ضمیر ”نا ”میں الف مسموع نہ ہونا مفسد نہیں۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 250 مزید پڑھیں:امام غلط قرآت کرتا ہوتو اسکے پیچھے نماز کا حکم نوٹ: اس فتوی کو […]

ضمیر جمع متکلم کے الف کا حکم Read More »

نماز میں قرآت کرتے ہوئے وقف نہ کیا تو کیا حکم ہے؟

نماز میں قرآت کرتے ہوئے وقف نہ کیا تو کیا حکم ہے؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد 6, قرات کا بیان, نماز کے احکام و مسائل

:سوال نماز میں قرآت کرتے ہوئے جہاں وقف کرنا تھا وہاں وقف نہ کیا تو کیا حکم ہے؟ :جواب  اور وقف و وصل کی غلطی کوئی چیز نہیں یہاں تک کہ اگر وقف لازم پر نہ ٹھہرابرا کیا مگر نماز نہ گئی ۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 249 مزید پڑھیں:ضمیر جمع متکلم

نماز میں قرآت کرتے ہوئے وقف نہ کیا تو کیا حکم ہے؟ Read More »

اعراب میں غلطی کرنے سے نمازمیں کیا اثر پڑتا ہے؟

اعراب میں غلطی کرنے سے نمازمیں کیا اثر پڑتا ہے؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد 6, قرات کا بیان, نماز کے احکام و مسائل

:سوال اعراب میں غلطی کرنے سے نمازمیں کیا اثر پڑتا ہے؟ :جواب خطافی الاعراب یعنی حرکت ، سکون، تشدید تخفیف قصر مد کی غلطی میں علمائے متاخرین رحمہ اللہ علیہم اجمعین کا فتویٰ تو یہ ہے کہ علی الاطلاق اس سے نماز نہیں جاتی۔ اگر چہ علمائے منتقدین و خود ائمه مذهب رضی اللہ تعالی

اعراب میں غلطی کرنے سے نمازمیں کیا اثر پڑتا ہے؟ Read More »

شوافع کے موقف قرآت خلف الامام کے دلائل کا جواب کیا ہے؟

شوافع کے موقف قرآت خلف الامام کے دلائل کا جواب کیا ہے؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد 6, قرات کا بیان, نماز کے احکام و مسائل

:سوال امام شافعی علیہ الرحمہ قرآت خلف الامام کے قائل ہیں ، ان کے دلائل کا جواب کیا ہے؟ :جواب  باقی رہے تمسکات شافعیہ ان میں عمدہ ترین دلائل جسے اُن کا مدار مذہب کہنا چاہئے حدیث صحیحین ہے یعنی ”لا صلوة الا بفاتحة الكتاب ” کوئی نماز نہیں ہوتی بے فاتحہ کے۔ جواب اس

شوافع کے موقف قرآت خلف الامام کے دلائل کا جواب کیا ہے؟ Read More »

مقتدی کا امام کے پیچھے قرآت کرنا کیسا ؟

مقتدی کا امام کے پیچھے قرآت کرنا کیسا ؟

All Fatawa, امامت کا بیان, فتاوی رضویہ جلد 6, قرات کا بیان, نماز کے احکام و مسائل

:سوال مقتدی کا امام کے پیچھے قرآت کرنا کیسا ؟ :جواب مذہب حنفیہ درباره قرآت مقتدی ( مقتدی کی قرآت کے بارے میں حنفیہ کا مذاہب ) عدم اباحت( نا جائز ) و کراہت تحریمیہ ہے۔ احادیث و آثار کہ اس باب میں وارد بے حدو شمار ( ہیں )، یہاں خوف طوالت بیان بعض

مقتدی کا امام کے پیچھے قرآت کرنا کیسا ؟ Read More »

امام نماز میں بے ترتیب سورہ پڑھے تو اس پر کیا حکم ہے؟

امام نماز میں بے ترتیب سورہ پڑھے تو اس پر کیا حکم ہے؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد 6, قرات کا بیان, نماز کے احکام و مسائل

:سوال امام نماز میں بے ترتیب سورہ پڑھے تو اس پر کیا حکم ہے؟ :جواب  امام نے سورتیں بے ترتیبی سے سہوا پڑھیں تو کچھ حرج نہیں، قصدا پڑ ھیں تو گنہگار ہوا نماز میں کچھ خلل نہیں۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 239 مزید پڑھیں:مقتدی کا امام کے پیچھے قرآت کرنا کیسا

امام نماز میں بے ترتیب سورہ پڑھے تو اس پر کیا حکم ہے؟ Read More »

نماز میں یا غیر نماز میں قرآن کو ترتیب سے پڑھنے کا حکم ہے؟

نماز میں یا غیر نماز میں قرآن کو ترتیب سے پڑھنے کا حکم ہے؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد 6, قرات کا بیان, نماز کے احکام و مسائل

:سوال نماز میں یا غیر نماز میں قرآن کو ترتیب سے پڑھنے کا حکم ہے؟ :جواب نماز ہو یا تلاوت بطریق معہور ( خارج نماز معروف طریقہ سے ) ہو دونوں میں لحاظ تر تیب واجب ہے اگر عکس کرے گا گنہگار ہوگا ۔ سیدنا حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے

نماز میں یا غیر نماز میں قرآن کو ترتیب سے پڑھنے کا حکم ہے؟ Read More »

دعا سے پہلے اور بعد میں کلمہ پڑھنا کیسا؟

دعا سے پہلے اور بعد میں کلمہ پڑھنا کیسا؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد 6, نماز کے احکام و مسائل

:سوال زید ہر نماز کے بعد دعا سے پہلے ایک مرتبہ کلمہ توحید اور دعا کے بعد کلمہ طیبہ تین مرتبہ اور ایک مرتبہ کلمہ شہادت بآواز بلند مع حاضرین کے پڑھتا ہے، جائز ہے یا نہیں؟ :جواب  جائز ہے مگر حاضرین کو ان کی خوشی پر رکھا جائے مجبور نہ کیا جائے۔ بحوالہ فتاوی

دعا سے پہلے اور بعد میں کلمہ پڑھنا کیسا؟ Read More »

جس فرض کے بعد سنت ہے اس کے بعد وظائف کرنا درست ہے یا نہیں؟

جس فرض کے بعد سنت ہے اس کے بعد وظائف کرنا درست ہے یا نہیں؟

All Fatawa, سنت, فتاوی رضویہ جلد 6, نماز کے احکام و مسائل

:سوال جس فرض کے بعد سنت ہے اس فرض کے بعد دعاو ظائف کرنا درست ہے یا نہیں؟ :جواب جائز و درست تو مطلقا ہے مگر فصل طویل مکر وہ تنز یہی وخلاف اولی ہے اور فصل قلیل میں اصلا حرج نہیں۔ (دلائل دینے کے بعد ارشاد فرماتے ہیں ) یہاں سے ظاہر ہوا کہ

جس فرض کے بعد سنت ہے اس کے بعد وظائف کرنا درست ہے یا نہیں؟ Read More »

درود شریف بالجہر ( اونچی آواز سے ) پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟

درود شریف بالجہر ( اونچی آواز سے ) پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد 6, نماز کے احکام و مسائل

:سوال درود شریف بالجہر ( اونچی آواز سے ) پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ :جواب درود شریف ذکر ہے ( اور ) ذکر بالجہر جائز ہے جبکہ نہ ریا ، ہونہ کسی نمازی یا مریض یا سوتے کی ایذا نہ کسی اور مصلحت شرعیہ کا خلاف ، یونہی درود شریف جہرا جائز و مستحب ہے

درود شریف بالجہر ( اونچی آواز سے ) پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ Read More »

Scroll to Top