HomeAll Fatawaضمیر جمع متکلم کے الف کا حکم:سوالامام اس طرح قرآت کرتا ہے کہ ضمیر جمع متکلم “نا” کا الف سنائی نہیں دیتا، اس کا کیا حکم ہے؟:جوابضمیر ”نا ”میں الف مسموع نہ ہونا مفسد نہیں۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 250مزید پڑھیں:امام غلط قرآت کرتا ہوتو اسکے پیچھے نماز کا حکمنوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE دھواں بغیر ارادہ اور قصد ناک اور حلق میں چلا جائے تو کیا روزہ فاسد ہو جائے گا؟ Share this with others