کیا اتنی تجوید کہ حرف اپنے غیر سے ممتاز ہو فرض عین ہے؟
:سوال یہ بات کہ اس قدر تجوید کہ حرف اپنے غیر سے ممتاز رہے فرض عین ہے، کس کتاب میں کسی جگہ مذکور ہے؟ : جواب تمام کتابوں میں تصریح ہے کہ ایک حرف کی جگہ دوسرے سے تبدیل اگر عجزا ہو تو مذہب صحیح ومعتمد میں اور خطئاً ہو تو ہمارے ائمہ مذہب کے […]
کیا اتنی تجوید کہ حرف اپنے غیر سے ممتاز ہو فرض عین ہے؟ Read More »