فرض، واجب، سنت اور مستحب کو ترک کرنے والے کا گناہ
:سوال فرض، واجب ، سنت مؤکدہ مستحب اور مباح کا ترک کرنے والا کس درجہ کا گناہگار ہے، نیز اس کی امامت کا حکم ہے؟ :جواب فرض کے ایک بار ترک سے فاسق ہے اور ترک واجب کی عادت سے ، سنت موکدہ حکم میں قریب واجب ہے، فاسق کے پیچھے نماز مکروہ ہے، اور […]
فرض، واجب، سنت اور مستحب کو ترک کرنے والے کا گناہ Read More »