امام کے بد مذہب ہونے کی وجہ سے نماز گھر میں پڑھنا کیسا؟
:سوال
امام کے بد مذہب ہونے کی وجہ سے نماز گھر میں پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
:جواب
اگر واقعی امام بد مذہب یا فاسق معلن یا فاسق القرآۃ ہو اور اس کو تبدیل نہ کر سکتا ہو، نہ مسجد میں دوسری جماعت کروا سکتا ہو تو اس صورت میں گھر میں اپنے اہل کے ساتھ جماعت قائم کر کے یا تنہا ادا کرے اگر کوئی دوسرا گھر نہ ہو۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 631

مزید پڑھیں:فساق اور بد مذہب کے پیچھے نماز کا کیا حکم ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  میت کافر کے گھر مسلمانوں کا کھانا کھانے جانا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top