سود لینے اور دینے والے کے پیچھے نماز درست ہے یا نہیں؟
:سوال سود لینے والے اور دینے والے دونوں کے پیچھے نماز درست ہے یا نہیں؟ :جواب سود خور کے پیچھے نماز مکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہے اور سود دینے والا اگر حقیقہ صحیح شرعی مجبوری کے سبب دیتا ہے اس پر الزام نہیں۔اور اگر بالا مجبوری شرعی سود دیتا ہے مثلاً تجارت بڑھانے یا جائداد […]
سود لینے اور دینے والے کے پیچھے نماز درست ہے یا نہیں؟ Read More »