فتاوی رضویہ جلد9

گیارہویں کس قسم کے کھانے پر دینا افضل ہے؟

گیارہویں کس قسم کے کھانے پر دینا افضل ہے؟

All Fatawa, فاتحہ و ایصال ثواب, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال گیارہویں کسی قسم کے کھانے پر دینا افضل ہے؟ :جواب نیاز کا ایسے کھانے پر ہونا بہتر ہے جس کا کوئی حصہ پھینکا نہ جائے ، جیسے زردہ جلوہ خشکر ، یاوہ پلاؤ جس میں سے ہڈیاں علیحدہ کر لی گئی ہوں۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 612 مزید پڑھیں:حضور ﷺ کے […]

گیارہویں کس قسم کے کھانے پر دینا افضل ہے؟ Read More »

حضور ﷺ کے لیے ایصال ثواب کرنا کیسا؟

حضور ﷺ کے لیے ایصال ثواب کرنا کیسا؟

All Fatawa, فاتحہ و ایصال ثواب, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال ایک شخص کہتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کو ایصال ثواب کرنے کے سلسلے میں یہ کہنا درست نہیں کہ اس کا ثواب حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی روح کو پہنچے، کیونکہ آپ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم حیات ہیں۔ :جواب روح زندہ کے لئے بھی ہے بلکہ

حضور ﷺ کے لیے ایصال ثواب کرنا کیسا؟ Read More »

فوت شدگان کے لیے الگ الگ فاتحہ دلوانا کیسا ہے؟

فوت شدگان کے لیے الگ الگ فاتحہ دلوانا کیسا ہے؟

All Fatawa, فاتحہ و ایصال ثواب, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال بعض جگہوں پر یہ رواج ہے کہ فاتحہ کے لئے مختلف جگہوں پر تھوڑا تھوڑا کھانا رکھ دیتے ہیں اور مولوی صاحب سے کہتے ہیں کہ اس پر میرے دادا کی نیاز دے دو، اس پر میرے باپ کی دے دو، اس پر فلاں کی دے دو، اس طرح الگ الگ فاتحہ دلوانا کیسا

فوت شدگان کے لیے الگ الگ فاتحہ دلوانا کیسا ہے؟ Read More »

خاتون جنت کی نیاز دلوانا اور مردوں کو باز رکھنا کیسا؟

خاتون جنت کی نیاز دلوانا اور مردوں کو باز رکھنا کیسا؟

All Fatawa, فاتحہ و ایصال ثواب, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال بعض جگہوں پر عورتیں خاتون جنت کی نیاز دلواتی ہیں تو پردے میں رکھتی ہیں اور مردوں کو اس کے کھانے اور دینے سے منع کرتی ہیں، یہ کیسا ہے؟ :جواب حضرت خاتونِ جنت کی نیاز کا کھانا پردے میں رکھنا اور مردوں کو نہ کھانے دینا یہ عورتوں کی جہالتیں ہیں، انہیں اس

خاتون جنت کی نیاز دلوانا اور مردوں کو باز رکھنا کیسا؟ Read More »

کیا فاتحہ کے لئے کھانے کا پیش نظر ہونا ضروری ہے؟

کیا فاتحہ کے لئے کھانے کا پیش نظر ہونا ضروری ہے؟

All Fatawa, فاتحہ و ایصال ثواب, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال کیا فاتحہ کے لئے کھانے کا پیش نظر ہونا ضروری ہے؟ :جواب فاتحہ و ایصال ثواب کے لئے کھانے کا پیش نظر ہونا کچھ ضرور نہیں۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 611 مزید پڑھیں:کیا ایصال ثواب کا کھانا اغنیاء کھا سکتے ہیں؟ نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے

کیا فاتحہ کے لئے کھانے کا پیش نظر ہونا ضروری ہے؟ Read More »

کیا ایصال ثواب کا کھانا اغنیاء کھا سکتے ہیں؟

کیا ایصال ثواب کا کھانا اغنیاء کھا سکتے ہیں؟

All Fatawa, فاتحہ و ایصال ثواب, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال جو کھانا بزرگان دین یا عام مسلمانوں کے ایصال ثواب کے لئے پکایا جائے ، کیا وہ اغنیاء کھا سکتے ہیں؟ :جواب اغنیاء بھی کھا سکتے ہیں ، سوا اس کھانے کے جو موت میں بطور دعوت کیا جائے وہ ممنوع و بدعت ہے، اور عوام مسلمین کی فاتحہ چہام، بری ، ششماہی کا

کیا ایصال ثواب کا کھانا اغنیاء کھا سکتے ہیں؟ Read More »

کھانا پانی سامنے رکھ کر فاتحہ دینا کیسا ہے؟

کھانا پانی سامنے رکھ کر فاتحہ دینا کیسا ہے؟

All Fatawa, فاتحہ و ایصال ثواب, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال کھانا پانی سامنے رکھ کر فاتحہ دینا کیسا ہے؟ :جواب کھانا پانی سامنے رکھ کر فاتحہ دینا جائز ہے۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 610 مزید پڑھیں:بزرگان دین کی نیاز مسجد میں کھانا کیسا ہے؟ نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

کھانا پانی سامنے رکھ کر فاتحہ دینا کیسا ہے؟ Read More »

بزرگان دین کی نیاز مسجد میں کھانا کیسا ہے؟

بزرگان دین کی نیاز مسجد میں کھانا کیسا ہے؟

All Fatawa, فاتحہ و ایصال ثواب, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال بزرگان دین کی نیاز مسجد میں کھانا کیسا ہے؟ :جواب مسجد کے اندر کسی چیز کے کھانے کی غیر معتکف کو اجازت نہیں بلکہ مسجد سے باہر کھائیں۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 609 مزید پڑھیں:قبرستان جائیں تو اس وقت قبر پر پانی ڈالنا کیسا ہے؟ نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل

بزرگان دین کی نیاز مسجد میں کھانا کیسا ہے؟ Read More »

قبرستان جائیں تو اس وقت قبر پر پانی ڈالنا کیسا ہے؟

قبرستان جائیں تو اس وقت قبر پر پانی ڈالنا کیسا ہے؟

All Fatawa, فاتحہ و ایصال ثواب, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال فاتحہ پڑھنے کے لئے جب قبرستان جائیں تو اس وقت قبر پر پانی ڈالنا کیسا ہے؟ :جواب قبر اگر پختہ ہے اس پر پانی ڈالنا فضول و بے معنی ہے، یونہی اگر کچی ہے اور اس کی مٹی جمی ہوئی ہے۔ ہاں اگر کچھی ہے اور مٹی منتشر ہے تو اس کے جم جانے

قبرستان جائیں تو اس وقت قبر پر پانی ڈالنا کیسا ہے؟ Read More »

گھر میں فاتحہ کرنا زیادہ بہتر ہے یا قبرستان میں

گھر میں فاتحہ کرنا زیادہ بہتر ہے یا قبرستان میں

All Fatawa, فاتحہ و ایصال ثواب, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال گھر میں بیٹھ کر فاتحہ پڑھ کر ثواب رسانی کرنے سے زیادہ ثواب ہے یا قبرستان میں جا کر؟ : جواب قبرستان میں جاکے پڑھنے میں زیادہ ثواب ہے کہ زیارت قبور بھی سنت ہے اور وہاں پڑھنے میں اموات کا دل بھی بہلتا ہے اور جہاں قرآن مجید پڑھا جائے وہاں رحمت الہی

گھر میں فاتحہ کرنا زیادہ بہتر ہے یا قبرستان میں Read More »

Scroll to Top