سوم (تیجہ) کے چنوں کے کھانے کا کیا حکم ہے؟
:سوال سوم کی فاتحہ جن چنوں پر پڑھی جاتی ہے، پھر ان چنوں کو کھانے کے لئے لوگوں میں تقسیم کر دیا جاتا ہے، اس کے کھانے کا کیا حکم ہے؟ اس طرح لوگ یہ لے کر مشرک چماروں کو دے دیتے ہیں، اس کا کیا حکم ہے؟ : جواب یہ چیزیں غنی نہ لے […]