نماز اور زکوۃ کا ذکر قرآن مجید میں کتنی مرتبہ ہے؟
:سوال نماز اور زکوۃ کا ذکر قرآن مجید میں کتنی مرتبہ ہے؟ :جواب نماز وز کوۃ کی فرضیت و فضیلت و مسائل تینوں قسم کا ذکر قرآن مجید میں بہت جگہ ہے یہاں تک کہ مناقب بزازی و بحر الرائق و منح الغفار وفتح المعين وغیر ہا میں واقع ہوا کہ علاوہ ان مواقع کے […]
نماز اور زکوۃ کا ذکر قرآن مجید میں کتنی مرتبہ ہے؟ Read More »