فضائل سے مراد اعمال حسنہ ہیں یا صرف ثواب اعمال؟
:سوال ضعیف احادیث فضائل میں معتبر ہیں ، اس سے مراد اعمال حسنہ ہیں یا صرف ثواب اعمال ؟ : جواب علامہ حلبی فرماتے ہیں کہ نماز میں سترہ کو سیدھا اپنے سامنے نہ رکھے بلکہ ذہنی یا بائیں ابرو پرہو کہ حدیث میں ایسا وارد ہوا اور وہ اگر چہ ضعیف ہے مگر ایسے حکم […]