مطلق مجہول راوی بولا جائے تو کون سا مراد ہوتا ہے؟
:سوال
مجہول راوی کی تین اقسام ہیں مجہول العین، مجہول الحال مستور جب مطلق مجہول بولا جائے تو اس سےکون مراد ہوگا ؟
:جواب
 مجہول جب مطلق بولا جاتا ہے تو کلام محدثین میں غالباً سے مراد مجبول العین ہے، امام سبکی شفاء السقام میں فرماتے ہیں” جهالة العين وهو غالب اصطلاح اهل هذا الشان في هذا الاطلاق ” محد ثین جب مطلقاً مجهول کا لفظ بولیں تو اکثر طور پر اس سے مراد مجہول العین ہوتا ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 595

مزید پڑھیں:مشاجرات صحابہ میں تواریخ و سیر کی موحش حکایتیں مردود
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  سحری کے بعد اپنی منکوحہ سے خوش طبعی کرتے ہوئے انزال ہو گیا تو روزے کا کیا حکم ہو گا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top